PSL. Match delayed due to rain, Match between QG vs LQ.

KNOWLEDEGEWORLD Hello, welcome to our channel میچ منسوخ ہونے کے بعد پوائنٹس ٹیبل کی کیا صورتحال ہے؟ ٹورنامنٹ انتہائی دلچسپ مگر گلیڈی ایٹرز پریشانی میں
KNOWLEDEGEWORLD Hello, welcome to our channel لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کے درمیان میچ بارش کے باعث منسوخ ہونے پر دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ دیدیا گیا ہے جس کے بعد پوائنٹس ٹیبل پر دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔
KNOWLEDEGEWORLD Hello, welcome to our channel
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 7 پوائنٹس کیساتھ آخری نمبر پر ہے اور اس کا کراچی کنگز کیخلاف ایک میچ باقی ہے۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ ملتان سلطانز کیخلاف میچ بارش کی نذر ہونے کے باعث کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی ہے مگر ایسا ہرگز نہیں اور اب بھی پلے آف مرحلے میں رسائی کی امید موجود ہے مگر اس کیلئے اسے اپنے آخری لیگ میچ میں کراچی کنگز کو ہرانا ہو گا۔ پی ایس ایل 2020 ءکے پوائنٹس ٹیبل کی صورتحال کچھ یوں ہے۔
اب اگر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اپنے آخری میچ میں کراچی کنگز کو شکست دیدے تو پھر اسے دعا کرنا ہو گی کہ پشاور زلمی ملتان سلطانز کے ہاتھوں ہار جائے اور اگر ایسا نہیں ہوا تو پھر اسے اسلام آباد یونائیٹڈ کی کراچی کنگز کے ہاتھوں شکست کا انتظار کرنا ہو گا۔ لیکن اگر اسلام آباد یونائیٹڈ بھی اپنا میچ جیت جاتی ہے تو لاہور قلندرز کی اگلے دونوں میچز میں شکست اسے پلے آف مرحلے میں پہنچا سکتی ہے تاہم اگر یہ بھی ممکن نہ ہوا تو کراچی کنگز کی تینوں میچز میں شکست بھی اسے پلے آف مرحلے میں لے جا سکتی ہے

Comments

Popular posts from this blog

OPPO F15 with its amazing features and with 8GB ram for a powerful speed and reliability only on 39,999

Pakistan's fighter jet crashes near Islamabad park

PM Imran khan announces massive package for construction industry today